کچھ لوگ خان کی جگہ لینا چاہتے ہیں، فیصل وڈا کا مز ید انکشافات
کچھ لوگ خان کی جگہ لینا چاہتے ہیں، فیصل وڈا
سابق رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا کہ “کچھ لوگ” پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جگہ لینا چاہتے ہیں۔ کسی کا نام لیے بغیر، واوڈا نے کہا: “تینوں آستیں کے سانپ ہے اور وزیر اعظم کے منسب کے خواہشمند ہیں۔” سابق وزیر نے کہا کہ “اسی تین سانپوں نے خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان کافی اختلافات پیدا کیے”۔ “میں عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان معاملات طے کرنے میں تقریباً کامیاب ہو گیا تھا،” عمران خان کی جانب سے جنرل قمر جاوید باجوہ کو توسیع کی پیشکش کے بارے
انہوں نے بتایا کہ ’’اگر جنرل باجوہ مشکلات پیدا کرنے والے اور ہینڈلرز تھے تو وہ راتوں رات اچھے کیسے ہو گئے‘‘۔ آرمی چیف کی تعریف کرتے ہوئے، سابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ انہوں نے اپنے خلاف ٹرول اور گندی مہم کے باوجود صبر کا مظاہرہ کیا۔
فیصل وڈا کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کو جو گولی لگی ہے وہ پستول سے چلائی ہوئی گولی ہے باقی معظم رہنما پاکستان تحریک انصاف ان کو کلاشنکوف سے چلائی ہوئی گولی لگی ہے اور یہ پوسٹ مارٹم میں بھی آئے ہیں