murdar 1 591

کراچی مچھر کالونی میں دو ٹیلی کام کے ملازمین کا قتل،
تفصیلات کے مطابق کراچی میں مچھر کالونی کے علاقے میں ٹیلی کام کے دو کا قتل جس کے مقدمے میں 18 ملزمان گرفتار کر کے انسداد دہشتگردی کے دفعات میں عدالت میں پیش کردیا۔
انویٹیشن افسر نے عدالت سے ملزمان کی جسمانی ریمانڈ میں توسیع کے لئے اپیل کر دی جس پر عدالت نے سات دن کی توسیع دیتے ہوئے ملزمان کو پولیس کے حوالے کر دی

50% LikesVS
50% Dislikes

کراچی مچھر کالونی میں دو ٹیلی کام کے ملازمین کا قتل،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں