ex minister 489

ڈیفالٹ کا خطرہ آئی ایم ایف کے پروگرام کی واپسی تک رہے گا۔ مفتاح اسماعیل۔
کراچی ۔ 5سی این نیوز ویب ۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان جب تک آئی ایم ایف پروگرام کی واپسی تک ڈیفالٹ کا خطرہ رہے گا۔ جب تک آئی ایم ایف پروگرام بحال نہیں ہوتا۔ دوسرے ممالک بھی قرضہ نہیں دیں گے۔ سابق وزیر خزانہ کی حیثیت سے مریم نواز بھی ٹیوٹ کے زریعے مداخلت کرتی رہی ہے ۔ وہ مجھے ایک کال بھی کر سکتی تھی ۔ موجود صورتحال کی زمہ دار عمران خان ہے ۔ وہ ملک کو ڈیفالٹ دیکھنا چاہتے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

ڈیفالٹ کا خطرہ آئی ایم ایف کے پروگرام کی واپسی تک رہے گا۔ مفتاح اسماعیل۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں