ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے ڈبلیو ڈبلیو ایف بلتستان کے زیر اہتمام واٹر کنزرویشن ریفریشر سیشن میں شرکت
ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے ڈبلیو ڈبلیو ایف بلتستان کے زیر اہتمام واٹر کنزرویشن ریفریشر سیشن میں شرکت
آج ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے ڈبلیو ڈبلیو ایف بلتستان کے زیر اہتمام واٹر کنزرویشن ریفریشر سیشن میں شرکت کی ڈبلیو ڈبلیو ایف نے شگر میں اپنے تین مختلف علاقوں میں آبپاشی کوہلوں کی سکیموں سے مستفید ہونے والے کمیونٹی ممبران اور واٹر کنزرویٹو سٹیک ہولڈرز جن کو اس سے پہلے بھی ٹریننگ دی گئی تھی ریفریشر کورس کا اہتمام کیا گیا شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ڈی سی شگر نے کہا کہ پانی خدا کی طرفسے اپنے مخلوق کے لئے ایک بڑی نعمت ہے اس کا ضیاع بہت بڑا گناہ ہے شگر ایک زرخیز علاقہ ہے یہاں کی واٹر چینلز کی مرمت و بحالی کا کام ڈبلیو ڈبلیو ایف کی طرفسے نہایت مستحسن اقدام ہے اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن شگر ہر قسم کے تعاون فراہم کرے گا۔عوام سے بھی امید کرتے ہیں کہ وہ بھی ان سکیموں کی کامیابی کے لئے اپنا کردار ادا کریں گے۔
participated in the water conservation refresher session organized by WWF Baltistan.