WhatsApp Image 2022 12 13 at 9.37.02 AM 554

ڈالر کی قیمت میں کمی
ہفتے کے دوسرے دن انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ہلکی سی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
انٹربینک میں تجارت کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں صرف 14 پیسے کمی نظر آئی البتہ جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 224روپے 50 پیسے پر پہنچ گے
حالانکہ گزشتہ روز انٹربینک میں 25 پیسے مزید اضافہ کے باعث ڈالر کی قیمت میں 224 روپے 64 پیسے ریکارڈ ہوئی تھی

50% LikesVS
50% Dislikes

ڈالر کی قیمت میں کمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں