پی ٹی آئی حکومت آنے کے بعد شگر کے عوامی مسائل پرایک نظر
15 نومبر2020 ، گللگت بلتستان میں الیکشن ہوا. جس میں ُپی ٹی آئی نے جیت لیا، لیکن عوامی مسائل کہاں تک حل ہو سکا ہے. جائزہ رپورت جس پر کام جاری ہیں
تاریخ میں پہلی بار شیگر میں تاریخی ترقیاتی کام جاری ہے ُپی ٹی آئی شگر کے مطابق جاری کردہ تفصلات
صوبائی وزیر تعلیم راجہ محمد اعظم خان نے اب تک اپنے اےڈی میں رکھے گئے پروجیکٹ جو کہ منظور کر ٹینڈر ہوکر جن پہ کام جاری ہے اس ن میں ،ہائی سکول مرہ پی
مڈل سکول کیاہونگ
-پبلک سکول ایند کالج شگر
-ڈی ایچ کیو ہسپتال
اب گریڈیشن آف بجلی گھر فیز2 ٹو فیز 4
گرلز ہائر سیکنڈری سکول چھورکقہ
-بوائز ہائر سیکنڈری سکول الچوڑی
سی کلاس ڈسپنسری حیدرآباد
-سی کلاس ڈسپنسری طاہر آباد نید داسو
سی کلاس ڈسپنسری نیالی
ہائی سکول وزیر پور
ہائی سکول ڈوگرو باشہ
مڈل سکول ارندو باشہ
-بلک ڈپو ارندو باشہ
پل ارندو ٹو بیسل
آر سی سی پل بیسل نالہ
آر سی سی پل ارندو نالہ
روڈ بیسل ٹو ارندو
بوائز ہائر سیکنڈری سکول تسر
300 کلو واٹ ہائڑرل پاور پراجیکٹ 16 کرروڑ سینو
-ڈی ڈی او شب فار ہائی سکول اسکولی
-ڈی ڈی او شب فار ہائی سکول مرہ پی
-ڈی ڈی او شب فار ہائی سکول حشوپی
ڈی ڈی او شب فار ہائی سکول وزیر پور
بلک ڈپو تھونگل برالدو
واٹر سپلائی سکیم سگلدو،سکورا،کشمل اور زل کیلئے 15 ملین
واٹر سپلائی ہورچس
واٹر سپلائی پائب لائن بیانگسہ برالدو پائن و حوطو برالدو
پرائمری اسکول بیانگسہ برالدو
پرائمری اسکول داسو بالا
پرائمری اسکول تستون داسو
شگر کے مختلف جگہوں کیلئے 12 کروڑ روپے لاگت سے لنک روڈ
2 کرروڈ کی لاگت سے یو سی مرہ پی اور یوسی چھورکا کیلئے پلے گراونڈز
گرلز ہائی سکول مرکنجہ شگر
پرائمری اسکول ارنچو تسر
واٹر سپلائی سولر سسٹم کوتھنگ
سپیشل افراد کے لیے ٹریننگ سکول
ھورچس گرلز ہائی کی
سی کلاس ڈسپنسری متلو وزیر پور
خان آباد برالدو پائن کیلئے تقریباً ایک کروڑ روپے کا 18 ہزار فٹ واٹر سپلائی
بیانو بالا و پائن چھوکھا کیلئے تقریباً 50 لاکھ روپے کا سولر سسٹم
ھو گاوں کیلئے پرائمری اسکول
اسکولی کیلئے اے کلاس ڈسپنسری منظور
تستے پاور پلانٹ کی بحالی کیلئے 70 لاکھ روپے
پرائمری اسکول تھماچو تسر
وکیشنل ٹریننگ سینٹر ہشوپی
وکیشنل ٹریننگ سینٹر تسر
مڈل سکول خورید
بیسل اور ارندو کے بجلی بحالی کے لیے 95 لاکھ روپے منظورہو چکے ہیں
اس کے علاوہ چھومک پل اور ملحقہ روڈ کی بھی فنڈز ریوائس کا حکم جا ری ہو ا ہےاور پایو چھو روڈ کے لیے 5 ارب کی خطیر رقم پہلے ہی منظور شدہ ہے اور سروے مکمل ہو چکا ہے
مرہ پی کیوق تھنگ واٹر سپلائی سکیم کے لیے بھی فنڈ منظور ہو چکا ہے۔ انشاءاللہ ترقی کا یہ سفر جا ری رہتا۔
یہ رپورٹ پاکستان تحریک انصاف شگر ے جاری کر دہ ہے،