پی ایس ایل 2023 میچ کا شیڈول
پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8 کا شیڈول
PSL 2023 Match Schedule
پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8 کا آغاز 13 فروری 2023 سے 19 مارچ 2023 تک جاری رہے گا اور پاکستان سپر لیگ کا مجموعی طور پر 8 واں سیزن ہے۔ پی سی بی نے اعلان کیا کہ پورا پی ایس ایل 8 پاکستان میں کرایا جائے گا۔ یہاں آپ پی ایس ایل کا شیڈول 2023 ٹائم ٹیبل اور اپڈیٹس کے بارے میںمعلومات حاصل کر سکتے ہیں ہم آپ کو PSL کے شیڈول کے بارے اور تمام میچوں کی تاریخ اور مقام کے ساتھ مکمل تفصیلات فراہم کریں گے۔
پی ایس ایل 8 کا شیڈول
یہاں ہمیں تاریخ، وقت اور مقام کے ساتھ تازہ ترین PSL مکمل شیڈولملے گا ۔ پی ایس ایل 8 کا پورا ایونٹ پاکستان کے بڑے شہروں میںیعنی کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ پی ایس ایل 2023 میں چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ ملتان سلطانز کے ہوم گراؤنڈ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے جاری کردہ تفصلات کے مطابق ایونٹ کی افتتاحی تقریب وہیں منعقد ہو گی . اور پہلا میچ بھی ملتان سلطانز اور دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کے درمیان ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ 13 فروری سے شروع ہو کر 19 مارچ تک لاہور، کراچی، راولپنڈی اور ملتان کے چار مقامات پر کھیلا جائے گا۔ ملتان پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار افتتاحی تقریب کی میزبانی کرے گا۔ پی ایس ایل 2023 کے 8ویں ایڈیشن میں مجموعی طور پر 34 میچز کھیلے جائیں گے جو 4 مقامات کے کرکٹ اسٹیڈیم میںکھلیں گے.۔
PSL 2023 Schedule
پاکستان سپر لیگ 2023 کے آٹھویں ایڈیشن کا شیڈول درج ذیل ہے۔
پاکستان سپر لیگ کا شیڈول جاری PSL 8 ڈرافٹ میں اعلان کردہ مقام کی تفصیلات کے ساتھ PSL 2023 کے شیڈول اور ٹائمنگ کے نیچے چیک کریں۔
میچ کی تاریخ، ٹیمیں ، مقام دن/رات
13 فروری کو افتتاحی تقریب ہو گی جس کے بعد ملتان سلطانز بمقابلہ لاہور قلندرز ملتان نائٹ
14 فروری کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی کراچی نائٹ
15 فروری ملتان سلطانز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ملتان نائٹ
16 فروری کراچی کنگز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ کراچی نائٹ
17 فروری پشاور زلمی بمقابلہ ملتان سلطانز ملتان نائٹ
18 فروری کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کراچی نائٹ
19 فروری ملتان سلطانز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ کراچی ڈے
19 فروری لاہور قلندرز بمقابلہ کراچی کنگز ملتان نائٹ
20 فروری کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ پشاور زلمی کراچی نائٹ
21 فروری لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کراچی نائٹ
22 فروری کراچی کنگز بمقابلہ ملتان سلطانز ملتان نائٹ
23 فروری اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی کراچی نائٹ
24 فروری کوئٹہ گلیڈی ایٹر بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ کراچی نائٹ
25 فروری بریک ڈے
26 فروری کراچی کنگز بمقابلہ ملتان سلطانز کراچی ڈے
26 فروری لاہور قلندرز بمقابلہ پشاور زلمی لاہور نائٹ
27 فروری لاہور قلندرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ لاہور نائٹ
28 فروری ریسٹ ڈے. بریک
01 مارچ پشاور زلمی بمقابلہ کراچی کنگز راولپنڈی نائٹ
02 مارچ لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز لاہور نائٹ
03 مارچ اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز راولپنڈی نائٹ
04 مارچ لاہور قلندرز بمقابلہ ملتان سلطانز لاہور نائٹ
05 مارچ اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز راولپنڈی.
PSL 2023 Schedule