PIA 500

پی آئی اے ملازمین کے جعلی ڈگریاں کیس

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے ملازمین جعلی ڈگریاں کیس تقریباً 9 کروڑ روپے کی ریکوری

مزید یہ کہ ریکارڈ میں ردوبدل کےالزام میں پاکستان ائیر لائن کے 117 ملزمان کے بینک اکاؤنٹس منجمند کر دے گے ہیں

مزید جعلی ڈگریوں پرملازمت حاصل کرنے والوں میں میں اسسٹنٹ، سپروائزر شامل بھی شامل ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

پی آئی اے ملازمین کے جعلی ڈگریاں کیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں