IMG 20221029 WA0000 711

پیمرا نے عمران خان کے لانگ مارچ کی لائیو کوریج پر بلکل پابندی عائد کردی

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے حقیقی آزادی مارچ کی لائیو کوریج پر پیمرا پاکستان نے پابندی عائد کر دی۔

تفصیلات کے مطابق تمام ٹی وی چینلز کو نوٹیفکیشن جاری کی گئی ہیں کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور پارٹی رہنماؤں کی تقریروں اور پروگراموں کو لائیو کوریج نہ کریں۔

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کا مزید کہنا ہے کہ عمل درآمد نہ ہونے کی صورت میں قانونی کارروائی اور چینل کے لائسنس کی معطلی اور ختم بھی ہوسکتی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

پیمرا نے عمران خان کے لانگ مارچ کی لائیو کوریج پر بلکل پابندی عائد کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں