پنجاب کے مختلف شہروں میں انسدادِ دہشت گردی آپریشنز 5 دہشت گرد گرفتار

پنجاب کے مختلف شہروں میں انسدادِ دہشت گردی آپریشنز 5 دہشت گرد گرفتار
5 سی این نیوز ویب اسلام آباد
محکمہ انسدادِ دہشت گردی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشنز کر کے 5 دہشت گرد گرفتار کر لیے ۔
سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں سے خود کش جیکٹ بنانے کا سامان، بارودی مواد، اسلحہ اور ممنوعہ لیٹریچر برآمد۔ گرفتار ملزمان میں کالعدم تنظیم کا کمانڈر بھی شامل ہے ۔ترجمان کے مطابق دہشت گرد حساس اضلاع میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی مکمل کر چکے تھے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں