پنجاب میں اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد جمع کرا دیا۔
پنجاب میں اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد جمع کرا دیا۔
لاہور ۔ 5 سی این نیوز ویب ۔
پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے وزیر اعلیٰ پنجاب ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دیا گیا ہے۔ تحریک عدم اعتماد سکریٹری پنجاب اسمبلی عنایت اللہ نے وصول کر لیے ۔ جس پر اپوزیشن بنچوں کے ممبر کا دستخط موجود ہے۔
قرارداد کے متن میں لکھا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ ایوان کا اعتماد کھو چکا ہے۔ عدم اعتماد کے بعد گورنر پنجاب اعتماد کو ووٹ لینے کیلئے بھی کہیں گے۔
مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تمام اتحادیوں کے مشاورت کے بعد وزیر اعلیٰ ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دیا گیا ہے
Load/Hide Comments