پنجاب حکومت کے مستقبل کا فیصلہ ۔
پنجاب حکومت کے مستقبل کا فیصلہ ۔
لاہور ، 5 سی این۔ پاکستان تحریک انصاف اور مسلم ق کے پارلیمانی کمیٹی کے اراکین کا اجلاس آج ایوان قائد اعظم میں بلایا جائے گا ۔ جس کی صدارت سابق وزیر اعظم عمران خان کریں گے ۔
دوسری جانب مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے پارلیمانی ایڈاویزی گروپ کا اجلاس آج لاہور میں ہونگے ۔ مسلم لیگ ن پنجاب اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانے کیلئے بھرپور کوشش کریں گے
Load/Hide Comments