hafizz 472

پنجاب اور کے پی اسمبلی توڑنے سے وفاقی حکومت ٹوٹ گئی تو گلگت بلتستان اسمبلی بھی نہیں بچ پائیں گے ، امجد ایڈوکیٹ
تفصیلات کے مطابق امجد ایڈوکیٹ اپنے ساتھی عمران ندیم کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر پنجاب اور کے پی اسمبلی توڑنے سے وفاقی حکومت ٹوٹ گئی تو گلگت بلتستان اسمبلی بھی نہیں بچ پائیں گے ،
ان کا مزید کہنا تھا کہ گندم سبسڈی کے دس ارب روپے میں بڑی کرپشن اور پچھلے دوسالوں میں کئی ہزاروں بوریاں بھی غائب ہیں نیب محکمہ خوراک کا گزشتہ دو سالوں کا انکوائری کریں

50% LikesVS
50% Dislikes

پنجاب اور کے پی اسمبلی توڑنے سے وفاقی حکومت ٹوٹ گئی تو گلگت بلتستان اسمبلی بھی نہیں بچ پائیں گے ، امجد ایڈوکیٹ حفیظ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں