WhatsApp Image 2022 12 18 at 3.37.10 PM 468

پرویز الہٰی کا سابق آرمی چیف کے کھل کر حمایت ۔
لاہور ۔ 5۔ سی این نیوز ویب ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے سابق آرمی چیف قمر باجوہ میں کہا کہ۔ اب اگر کوئی باجوہ کے بارے میں بات کیا تو میں بولوں گا اور میری پارٹی بولے گی۔ جنرل فیض حمید ہمارے خلاف تھے ۔ میں نے قمر جاوید کے بارے میں بات کی تو بولا تو قمر باجوہ نے کہا عمران خان کا حکم ہے۔ ۔
وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی سابق آرمی چیف کے حمایت میں کھل کر سامنے آگیا ۔
تفصیلات کے مطابق پرویز الہٰی نے کہا جب سابق آرمی چیف کے خلاف بات کر رہے تھے ۔ مجھے برا لگا۔ باجوہ ہمارے محسن ہے محسنوں کے خلاف بات نہیں کرتے ۔۔

50% LikesVS
50% Dislikes

پرویز الہٰی کا سابق آرمی چیف کے کھل کر حمایت ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں