WhatsApp Image 2022 12 11 at 6.19.36 AM 434

پرتگال کی شکست، کرسٹیانو رونالڈو جاتے جاتے رو پڑے
کرسٹیانو رونالڈ نے آبدیدہ ہوکر دنیا بھر میں اپنے چاہنے والوں کو بھی غمزدہ کر دیا

تفصیلات کے مطابق ملک پرتگال فٹبال ٹیم کے کپتان کرسچیانو رونالڈو قطر فیفا ورلڈ کپ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں مراکش سے شکست کے بعد ریٹائر ہوتے ہوئے اپنے جذبات کو قابو نہ کرسکے آبدیدہ ہو کر چلے گئے

مزید یہ کہ کرسچیانو رونالڈو پرتگال ، ارجنٹائن کے لائنل میسی، برازیلی کے نیمار جونیئر سمیت 21وی صدی کے معروف پلئیرز کا یہ آخری فیفا ورلڈ کپ خیال کیا جارہا ہے،

50% LikesVS
50% Dislikes

پرتگال کی شکست، کرسٹیانو رونالڈو جاتے جاتے رو پڑے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں