پرتگال اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کلب اور ملک کی جانب سے سب سے زیادہ گول اسکور کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔ (علی بلتی)

WhatsApp Image 2022 10 16 at 9.14.11 AM 643

کرسٹیانو رونالڈو نے ملک اور کلب کی جانب سے 700 گول مکمل کر لیے، وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے پہلے فٹبالر ہے۔ انہوں نے یہ سنگ میل اٹالین سپر کپ میں نیپولی کے خلاف گول اسکور کر کے سب زیادہ گول اسکور کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔پرتگال اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے کیرئیر میں 5 کلب منجسٹر یونائیڈڈ، ریل میڈرڈ، جوونٹس کیلئے کھیلی، انہوں نے کلب کیرئیر میں 760جبکہ اپنے ملک کی نمائندگی کرتے ہوۓ 105 گول اسکور کیے ہے۔ رونالڈو نے اٹالین سپر کپ میں نیپولی کے خلاف گول سکور کر کے سب سے زیادہ گولز کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں