پاک فوج کے بیانے پر اسد عمر کا رد عمل

Asad 627

پاک فوج کے بیانے پر اسد عمر کا رد عمل
تفصیلات کے مطابق عمران خان پر جو حملہ ہوا تھا اس حوالے سے عمران خان اپنا موقف بھی بیان کیا تھا بعد ازاں پاک فوج کی جانب سے عمران کے بیانے کو بےبنیاد اور الزام تراشی کا نام دے دیا،
اس کے برعکس آج اسد عمر نے پاک فوج کے بیانے پر سوال اٹھایا
تفصیلات کے مطابق اسد عمر کا کہنا تھا اگر پاک فوج کا کوئی بندہ غلط کام نہیں کرتا تو کورٹ مارشل کیوں کرتے ہیں؟ ماضی کے مطابق افسران کا بھی کورٹ مارشل ہو چکا ہے۔ ان پر ذاتی طور پرطنز کیوں نہیں کر سکتے؟
انفرادی طنز کو پورے ادارے پرتنقید کے برابر لانے کے کام کو مسترد کیا جاتا ہے۔ پاک فوج قوم کی حفاظت کے قربانیوں کی ایوز پر محبت اور احترام کا مستحق ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں