IMG 20221023 WA0014 618

پاک بھارت سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کی فتح
ورلڈکپ ٹی ٹونٹی کے جاری شدہ ٹارمنٹ میں آج پاکستان اور بھارت کا کانٹے دار مقابلہ

تفصیلات کے مطابق میچ آسٹریلیا کے شہر میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں تھا، میچ پاکستان اوقات کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوا
انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ لیا،

پاکستان کی بیٹنگ
رضوان 4
بابر اعظم 0
شان مسعود 52
افتخار احمد 51
شاداب خان 5
حیدر علی 2
محمد نواز 9
آصف علی 2
شاہین آفریدی 16
حارث روف کی 6

پاکستان کی بولنگ وکٹ
شاہین آفریدی 0
نسیم شاہ 1
حارث روف 2
شاداب خان 0
محمد نواز 2

بھارت کی بیٹنگ
روہت شرما 4
کے ایل راہو 4
ویرات کوہلی 82
سریا کمار 15
اکسر پٹیل 2
حارڈک پانڈیا 40
کارتیک 1
ایش ون 1

بھارت کی وکٹ
کمار 01
ارشد ڈیپ 3
محمد شامی 1
پنڈیا 3
اشون 0
اکسر پٹیل 0

50% LikesVS
50% Dislikes

پاک بھارت سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کی فتح ورلڈکپ ٹی ٹونٹی کے جاری شدہ ٹارمنٹ میں آج پاکستان اور بھارت کا کانٹے دار مقابلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں