GHQ 483

پاک آرمی کی کمان کی تبدیلی کا پر وقار تقریب آج جی ایچ کیو میں ہوگا۔
راولپنڈی 5سی این۔ آج سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ چھڑی لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کا حوالہ کیا جائے گا ۔ اور آکھے تین سال کیلئے عاصم منیر پاک فوج کے سربراہ ہونگے ۔ تقریب میں اعلیٰ عسکری قیادت کے ایلخانہ سمیت سیاسی شخصیات بھی شرکت کریں۔ گے ۔ عاصم منیر پاکستان کے سترہویں آرمی چیف کا چارج سنبھالیں گے ۔
جاوید باجوہ بطور سربراہ 6سال خدمات سر انجام دے چکے ہیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

پاک آرمی کی کمان کی تبدیلی کا پر وقار تقریب آج جی ایچ کیو میں ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں