پاکستان کی تمام یونیورسٹیز اور ان میں اپلائی کرنے کی نئی ڈیٹ جاری کر دیا

admission open

پاکستان کی تمام یونیورسٹیز اور ان میں اپلائی کرنے کی نئی ڈیٹ جاری کر دیا
رپورٹ. 5 سی این ایڈمیشن اپڈیٹ
پاکستان کی تمام یونیورسٹیز اور ان میں اپلائی کرنے کی نئی ڈیٹ جاری کر دیا، ذیل میں پاکستان کی ایسی تمام یونیورسٹیز اور ان میں اپلائی کرنے کی نئی ڈیڈ لائن بتائی گئی ہیں جنہوں نے اپنے داخلوں کی آخری تاریخوں میں توسیع کی ہے۔
پاکستان کی تمام یونیورسٹیز اور ان میں اپلائی کرنے کی نئی ڈیٹ جاری کر دیا
1- لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی (LCWU)، لاہور | 23 ستمبر 2024
2- یونیورسٹی آف سوات، سوات | 23 ستمبر 2024
3- باچا خان یونیورسٹی، چارسدہ | 23 ستمبر 2024
4- عبدالولی خان یونیورسٹی، مردان | 25 ستمبر 2024
5- یونیورسٹی آف جھنگ (UOJ)، جھنگ | 25 ستمبر 2024
6- گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، فیصل آباد | 26 ستمبر 2024
7- یونیورسٹی آف پونچھ، راولاکوٹ (UPR) | 27 ستمبر 2024
8- ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان | 30 ستمبر 2024
9- وومن یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر (WUAJK) باغ | 30 ستمبر 2024
10- یونیورسٹی آف بلوچستان (UOB)، کوئٹہ | 30 ستمبر 2024
11- یونیورسٹی آف لیہ، لیہ | 30 ستمبر 2024
12- ایکسن کالج آف فارمیسی، میرپور | 30 ستمبر 2024
13- یونیورسٹی آف ملاکنڈ (UOM)، چکدرہ | 01 اکتوبر 2024
14- یونیورسٹی آف کوٹلی آزاد جموں و کشمیر (UOKAJK) | 02 اکتوبر 2024
15 فاٹا یونیورسٹی، ایف آر کوہاٹ | 02 اکتوبر 2024
16- شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز (SBBUVAS)، سکرنڈ | 10 اکتوبر 2024 admission open

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں