IMG 20221021 WA0041 537

عمران نیازی کی سزا صرف نااہلی پر ختم نہیں ہونگے ، مریم نواز
پاکستان کا پہلا سند یافتہ چور نااہل ہوا
مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے کہا ہے کہ عمران خان نیازی کی سزا صرف نااہلی پر ختم نہیں ہونی چاہیئے۔
مریم نواز کی ٹوئٹر سے جاری کردہ بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے عمران خان کو نااہل قرار کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا پہلا سرٹیفائڈ جھوٹا اور سند یافتہ چور جو چوری کے نا قابل تردید ٹھوس ثبوت کے ساتھ نا اہل ہوا۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان اور انکی اہلیہ نے مل کر قومی خزانے کو نقصان پہنچا ، بڑی چوریاں کی ہے اس کی سزا صرف نااہلی پر ختم نہیں ہونی چاہیئے۔

100% LikesVS
0% Dislikes

پاکستان کا پہلا سند یافتہ چور نااہل ہو: مریم نواز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں