پاکستان پیپلز پارٹی کراچی میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کریں گے ۔

پاکستان پیپلز پارٹی کراچی میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کریں گے ۔
پاکستان پیپلز پارٹی آج کراچی میں یومِ تاسیس کے موقع پر نشتر پارک میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی ۔ جس میں پارٹی کے چیئرمین پرسن بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے ۔
30 نومبر 1970 میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد لاہور میں رکھی گئی تھی ۔ پیپلز پارٹی کے پہلے چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو منتخب ہوئے اور انہوں نے روٹی ، کپڑا اور مکان کا نعرہ لگا کر عوام کے دل میں جگہ بنایا۔
پیپلز پارٹی کے منشور میں اسلام ہمارا دین، جمہوریت ہمارا سیاست ، طاقت کا سر چشمہ عوام، سوشلزم ہماری معیشت کے نعرہ عوام کے دلوں میں گھر کر گیا۔ اور زبردست کامیاب رہا۔ پیپلز پارٹی کے کئی نشیب و فراز دیکھے ۔ جنرل ضیاء اور پرویز مشرف کے دور میں بہت سی سختیاں بھی برداشت کرنے پڑے ۔
پاکستان پیپلز پارٹی 55 برس سے ملک کے سیاسی میدان میں نمایاں کردار رہا ہر

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں