پاکستان پیپلز پارٹی نے خالد خورشید کی نا اہلی پہ شیگر سیکریٹریٹ میں کیک کاٹ کر خوشی منائی۔
پاکستان پیپلز پارٹی نے خالد خورشید کی نا اہلی پہ شیگر سیکریٹریٹ میں کیک کاٹ کر خوشی منائی۔
جس میں سابق رکن اسمبلی عمران ندیم صدر پی پی شیگر وزیر جعفر و دیگر کارکن شریک تھے۔۔۔
اس پروگرام میں کارکنوں اور صدر نے سابق ممبر کو اس بات سے اگاہ کیا کہ راجہ اعظم خان کی ممکنہ بطور وزیر اعلی کسی صورت قبول نہیں۔۔۔ جس کے لیے کسی بھی قسم کی رکاوٹ پارٹی کی جانب سے کھڑی کی جاسکتی ہے کیا جائے۔۔۔
اور امجد ایڈوکیٹ کو بھی اس حوالے سے اگاہ کہا جائے۔۔
واضح رہے امجد ایڈوکیٹ پہلے راجہ اعظم کو سی ایم بننے کی صورت میں حمایت کرنے کا زبانی وعدہ کر چکا تھا جس کے بعد شیگر کے پارٹی قائدین اور کارکن سخت نالاں تھے۔۔
دوران گفتگو عمران ندیم نے بھی کارکنوں کی مشورے سے اتفاق کیا اور راجہ اعظم کا بطور سی ایم اپنے لیے انے والی الیکشن میں نقصان کا باعث قرار دیا۔۔
اور کارکنوں کے سامنے فون کر کے امجد ایڈوکیٹ کو اگاہ کیا کہ اس سلسلے میں کسی طرح کی بھی حمایت کی صورت میں سخت رد عمل ائگا لہذا پارٹی ن لیگ کے امیدوار کی حمایت کرے یا خود بطور امیدوار سی ایم کھڑے ہو۔۔ لیکن راجہ صاحب کسی صورت قبول نہیں۔۔ کافی گفتگو، کے بعد امجد ایڈوکیٹ نے بھی ان کی حامی تو بھر لی تا ہم اگے کیا ہوگا وقت ثابت کریگا۔۔۔
زرائع۔۔