WhatsApp Image 2022 12 13 at 7.26.38 PM 555

پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے انڈیا ہے، ثبوت ہے ہمارے پاس رانا ثناء اللہ کا الزام

وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ نے بتایا کہ پچھلے سال جون میں امیر حافظ سعید کی رہائش گاہ کے آس پاس ہونے والے بم بلاسٹ میں انڈیا کی انٹیلی ایجنسی ‘را ‘ملوث تھی۔

دارالحکومت اسلام آباد میں ایڈیشنل انسپکٹر جنرل سی ٹی ڈی کے ساتھ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹھوس ثبوت کے ساتھ انڈیا کے خلاف UN سے رُجوع کریں گے

ان کا مزید کہنا تھا کہ ناقابل قبول شواہد ملے ہیں کہ انڈیا پاکستان میں دہشت گردی کی کاموں میں ملوث ہے اور انڈیا نے لاہور میں ہونے والے اس دھماکے کے لیے بھی 10 لاکھ ڈالر سے زیا زائد خرچ کیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق 23 جون 2021 میں جوہر ٹاؤن لاہور میں حافظ سعید کی گھر کے اس پاس ہونے والے دھماکے میں 3 لوگ ہلاک اور پولیس اہلکاروں ساتھ 24 زخمی ہو گئے تھے۔ دھماکہ والی مواد ایک گاڑی میں رکھا گیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے انڈیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں