IMG 20221022 WA0057 564

پاکستان تحریک انصاف کے صالح محمد خان کی اسلام آباد پولیس کی حراست میں لی گئی تصویر پر سوشل میڈیا پر کڑی تنقید

سوشل میڈیا پر Shamefull ٹاپ ٹرین بن گے سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ قانون کاروائی ہونی چاہئے اس طرح کسی کی مزاق بنانا مناسب نہیں.
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما صالح محمد جس کو کل الیکشن کمیشن کے باہر سے اسلام آباد پولیس نے حراست میں لیا گیا تھا.

فواد چوہدری نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد پولیس جو سلوک رکن قومی اسمبلی کر رہے ہیں ایسا سلوک دہشت گرد کلبوشن اور احسان اللّہ احسان کے ساتھ نہیں کیا گیا تھا۔
اپنی نفرت میں ملک کو آگ میں جھونک رہے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

پاکستان تحریک انصاف کے صالح محمد خان کی اسلام آباد پولیس کی حراست میں لی گئی تصویر پر سوشل میڈیا پر کڑی تنقید

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں