Govt ban 556

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے منگل کو پاکستان بھر میں شیشہ تمباکو نوشی پر پابندی عائد کردی۔
تفصیلات کے مطابق۔ ہوٹلوں، ریسٹورنٹ اور عوامی مقامات پر شیشہ کی فروخت پر پابندی ہوگی۔ ملک بھر میں نئے شیشہ کیفے کھولنے اور اجزاء کی درآمد اور بنانے پر بھی پابندی ہے۔
وزارت صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مناسب ترامیم کے ذریعے پابندی پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے گا۔
ذرائع نے بتایا کہ ترمیم کے بعد شیشہ پر پابندی کا باضابطہ حکم نامہ جاری کیا جائے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

پاکستان بھر میں شیشہ تمباکو نوشی پر پابندی عائد . : وفاقی حکومت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں