پاکستان بمقابلہ ہندوستان، امپائرز کی NO BALL پر تنقید
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!آج کے پاکستان اور بھارت کے مقابلے میں انتہائی اہم موڑ پر محمد نواز کے آخری اوور کی بال کو نو بال قرار دینے پر سوشل میڈیا صارفین نے امپائرز کو رنگے ہاتھوں میں لے ٹیوٹر پر بھی ٹاپ ٹرین، صارفین نے دکھوکہ قرار دیا
پاک بھارت میچ میں آخری اوور محمد نواز کو دیے، جیتنے کے لے صرف 16 رن درکار تھے، محمد نواز کی طرف سے کی گئی فل ٹاس گیند کو امپائرز نے نو بال قرار دے بظاہر وہ نوبال نہیں تھے
مختلف بین الاقوامی کرکٹرز نے بھی اپنے سوشل میڈیا پر تبصرہ کرتے ہوئے امپائرز کے اس فیصلے کو غلط قرار دیا ہے