پاکستانی طالبات کےلیے ڈالٹا فاونڈیشن کا بڑا اعلان

پاکستانی طالبات کےلیے ڈالٹا فاونڈیشن کا بڑا اعلان
جو طلباء و طالبات 2022 میں اپنا میڑک پاس کر چکے ہیں البتہ وہ پاکستان کے کسی بھی علاقے سے ڈالٹا فاونڈیشن سکالر شپ کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں
اہلبیت :
پاکستانی ہونا چاہیے
امیدوار کی والد یا والدہ کی تنخواہ تیس ہزار سے زائد نہ ہو
امیدوار کے گھر کا احاطہ 120 مربع گز سے زائد نہ ہو(دیہات والوں کے یہ نہیں ہے یہ)
تعلیمی اہلیت
پیری انجینئرنگ کے لیے 80٪ سے زائد مارکس ہو
پیری میڈیکل کے لے بھی 80٪ ہونا چاہئے
جنرل سائنس کے لے بھی 80 ٪
کامرس کے لے 75٪
فارم حاصل کرنے کا طریقہ
ڈالٹا فاونڈیشن کے ویپ سائٹ پر ملیں گے اس کے علاوہ کسی بھی بورڈ سے الحاق شدہ گورمنٹ سکول میں بھی ملیں گے https://dalda.foundation/scholarship-form.html – URL

100% LikesVS
0% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں