ٹی 20 ورلڈکپ وارم اپ میچ پاکستان بمقابلہ افغانستان میچ کب شروع ہوگا- پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے بھی بیان جاری کر دیئے

ٹی 20 ورلڈکپ وارم اپ میچ پاکستان بمقابلہ افغانستان میچ کب شروع ہوگا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی دوسرا وارم اپ میچ ، جو کہ افغانستان کے خلاف کھیلا جائے گا ۔
تفصیلات کے مطابق یہ مقابلہ 19 اکتوبر صبح 8 بجے شروع ہوجائے گا ۔ اگر ہم مذید بات کریں تو یہ ورلڈکپ کپ t20 کا 13 واں وارم اپ میچ ہوگا ۔
تفصیلات کے مطابق یہ میچ آسٹریلیا کے چہز (گابا برسبین) کے میں کھیلا جائے گا ۔ میچ 19 اکتوبر کی صبح آٹھ بجے پاکستان افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا ۔
مزید پڑھیں ایشیا کپ 2022 میں بھی جب پاکستان نے افغانستان کو شکست دی تھیں اس شکست پر افغان شائقین کی جانب سے کافی شدید غصے کا اظہار کیا تھا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے بھی بیان جاری کر دیئے ہیں کہ پاکستان اورط افغانستان کا ورلڈ کپ میں وارم اپ میچ نہیں کھیلے گا ۔ مگر اب 19 اکتوبر کو پاکستان اور افغانستان کی وارم اپ میچ کنفرم ہونے کے بعد ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ رمیز راجہ سے منسوب یہ بیان غلط تھا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں