ویسٹ انڈیز آج کے شکست کے بعد 2 مرتبہ t20 ورلڈ کپ میگا ایونٹ سے باہر

ویسٹ انڈیز آج کے شکست کے بعد 2 مرتبہ t20 ورلڈ کپ میگا ایونٹ سے باہر
آئرلینڈ سے شکست کے بعد 2 مرتبہ کی ٹی 20 ورلڈ کپ چیمپئن ویسٹ انڈیز میگا ایونٹ سے باہر
آئرلینڈ نے سپر بارہ مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا
ہوبارٹ آسٹریلیا میں کھیلے گئے کوالیفانگ راؤنڈ کے گیارہ میچ میں ویسٹ انڈیز نے آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ لے لیا،

ویسٹ انڈیز کی اننگز
ویسٹ انڈیز نے 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان سے ٹوٹل 146 رنز بنانے میں کامیاب رہے

آئر لینڈ کی اننگز
ٹارگٹ کے تعاقب میں آئرلینڈ کے اوپنرز پال اسٹرلنگ اور کپتان اینڈی بالبرنی نے جارحانہ اننگز کھیلتے ہوئے 73 رنز کا آغاز فراہم کیا تاہم بالبرنی 37 رنز بناکر عقیل حسین کا شکار بن گئے۔
آئرلینڈ نے 147 رنز کا ٹارگٹ صرف ایک وکٹ کے نقصان پر 15 گیندیں پہلے پورا کر کے ویسٹ انڈیز کو ٹورنامنٹ سے فارغ کر دیا۔

100% LikesVS
0% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں