وڈیو لیک کا معاملہ: کسی اور نے نہیں بلکہ سابق منگیتر نے دھوکا دی ، اداکارہ

وڈیو لیک کا معاملہ: کسی اور نے نہیں بلکہ سابق منگیتر نے دھوکا دی ، اداکارہ
اداکارہ ردا اصفہانی نے اپنے کیریئر کی شروعات میں پیش آنے والے واقعے پر گفتگو کر دی،
پاکستانی اداکارہ ردا اصفہانی نے نادر علی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میری ویڈیو لیک کے حوالے سے لمبے عرصے بعد آپ کے لئے خاموشی توڑے رہی ہوں انہوں نے کہا کہ پرانے شوہر نے میری ویڈیو لیک کر دی تھی
ردا اصفہانی اداکارہ نے نومبر 2016 میں منظر عام آنے والی ذاتی ویڈیو کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے ساتھ کسی اور نے نہیں بلکہ ان کے سابق منگیتر نے بے وفائی کر دی ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں