IMG 20221028 WA0044 587

وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کا ارشد شریف فیملی کیلئے بڑا اعلان
وزیراعلی خالد خورشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کہ ارشد شریف کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے اور اپنے طرف ایک شہید کے ناطے ارشد شریف کی فیملی اور لواحقین کے لیے ڈیڑھ کروڑ روپے کا اعلان کرتا ہوں،
میری دعا ہے اللّہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

50% LikesVS
50% Dislikes

وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کا ارشد شریف فیملی کیلئے بڑا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں