Turky 502

وزیر اعظم شہباز شریف دو روزی سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے ۔
وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف دو روزے سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچنے پر استبول انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر استبول کے نائب گورنر نے استقبال کیا گیا۔ اور پاکستانی سفارت خانے کے عملے بھی ائیرپورٹ موجود وزیر اعظم کا استقبال کیا گیا۔ ترکیہ کے صدر نے وزیراعظم پاکستان کو دورے کی دعوت دی تھی ۔ پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد بھی ہمراہ ہونگے۔ جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال ، مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ وزیر اعظم ترکیہ کے تاجروں سے ملاقات کریں گے اور پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے

50% LikesVS
50% Dislikes

وزیر اعظم شہباز شریف دو روزی سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں