ورلڈ کپ 2022کا فائنل 18دسمبر کو ہو گا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2022کا فائنل 18دسمبر بروز اتوار فرانس اور ارجنٹینا کے درمیان لوسیل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا 18دسمبر قطر کی یوم آزادی کا دن ہیں اور اس دن قطر میں عام تعطیل ہوگی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں