Russia 585

نیٹو بحیرہ جنوبی چین میں کشیدگی بڑھا رہا ہے۔ روس
وزیر خارجہ روس سرگئی لاوروف کا کہنا ہے کہ نیٹو بحیرہ جنوبی چین میں کشیدگی کو مزید ہوا دے رہے ہیں جو روس کے لیے بھی کافی نقصان دہ ہے، اتباہ کیا ہے کہ امریکہ کی سرپرستی میں مغربی فوجی اتحاد اپنی سرد جنگ کی ترجیحات کی طرف موڑ گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

نیٹو بحیرہ جنوبی چین میں کشیدگی بڑھا رہا ہے۔ روس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں