Army chief 634

نئے آرمی چیف کو نشان امتیاز سے نوازا گیا

تفصیلات کے مطابق صدرمملکت عارف علوی نے نئے آرمی چیف عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹ چیف ساحر شمشاد کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا گیا

ایوان صدر اسلام آباد میں میں اعزازات دینے کی تقریب ابھی جاری ہیں ، وزیراعظم بھی تقریب میں شامل ہیں۔

۔

50% LikesVS
50% Dislikes

نئے آرمی چیف کو نشان امتیاز سے نوازا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں