Arshad 682

‏میں مارا جاؤں گا پہلے کسی فسانے میں
پھر اس کے بعد حقیقت میں مارا جاؤں گا
مرا یہ خون مرے دشمنوں کے سر ہوگا
میں دوستوں کی حراست میں مارا جاؤں گا
بس ایک صلح کی صورت میں جان بخشی ہے
کسی بھی دوسری صورت میں مارا جاؤں گا
‎ارشدشریف

50% LikesVS
50% Dislikes

میں مارا جاؤں گا پہلے کسی فسانے میں- پھر اس کے بعد حقیقت میں مارا جاؤں گا- ارشدشریف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں