میری جان کو خطرہ ہے، مراد سعید کا صدر مملکت کو خط ۔
میری جان کو خطرہ ہے، مراد سعید کا صدر مملکت کو خط ۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے صدر مملکت پاکستان عارف علوی کو خط لکھ دیا کہ میری جان کو خطرہ لائحق ہے۔
تفصیلات کے مطابق خط میں مشکوک افراد کی طرف سے پیچھا کرنے کا بھی انکشاف ظاہر کیا گیا۔ مراد سعید رہنما پی ٹی آئی نے انہیں ملنے والی دھمکیوں اور خطرات کے بارے میں بھی خط میں تفصیل لکھ دیا ہے
ان مزید کہنا تھا ہماری حکومت کے بعد سے میرے خلاف جھوٹے پروپیگنڈہ کیس کے اندراج کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔مجھے اعلیٰ حکام کی طرف سے بار بار آگاہ کیا جا رہا ہے کہ میری جان کو خطرہ ہے۔
Load/Hide Comments