WhatsApp Image 2022 10 30 at 9.51.48 AM 582

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے ایک مہینے پہلے ہی مزاکرات کی پیشکش کی تھی، وزیراعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ ڈی جی آئی ایس آئی نے پریس کانفرنس سے قبل مجھے سے اجازت بھی لیے تھے

50% LikesVS
50% Dislikes

میری اجازت پر ڈی جی آئی ایس آئی نے پریس کانفرنس کی، شہباز شریف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں