shahbaz 1 1 567

مسلم لیگ نون کی اہم رہنماؤں کا اہم اجلاس

تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت مسلم لیگ نون کی اہم اجلاس منعقد جس میں وزیر داخلہ کی اسلام آباد بم دھماکے کی رپورٹ پیش کیے اور مزید پرویز الٰہی کی بحالی پر مشاورت ہوئے

اجلاس میں بتایا گیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب جتنی دیر کر لیں، اعتماد کا ووٹ کسی صورت لینا ہوگا، پرویز الہی کے پاس نمبرز پورے نہیں ہے اور یہ بھی دعویٰ کیا کہ جنوری تک اعتماد کا ووٹ نہیں لیتے ہیں تو پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ختم ہوگی

50% LikesVS
50% Dislikes

مسلم لیگ نون کی اہم رہنماؤں کا اہم اجلاس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں