Mujahid 641

مجاہد فورس میں شاندار نوکریاں
latest today job

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

تفصیلات کے مطابق مجاہد فورس کی رجسٹریشن کا کوئی درخواست فارم نہیں ہے البتہ مجاہد فورس ویب سائٹ پر درخواست کی اپلیکیشن فارم فراہم کیا گیا ہے۔

سپاہی کی آسامیوں کے لیے، تمام درخواست دہندگان کو بھرتی کے طریقہ کار کے لیے تمام متعلقہ دستاویزات کے ساتھ درج ذیل مقام اسلام گڑھ گیٹ نزد اے پی ایس چوک بہادر پور کینٹ رحیم یار خان پر حاضر ہونا چاہیے

انتخاب کا عمل 15 جنوری سے 21 جنوری
2023 تک شروع ہوتا ہے. مذید معلومات کے لیے اس ویب سائٹ پر کلک کریں

50% LikesVS
50% Dislikes

مجاہد فورس میں شاندار نوکریاں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں