IMPIRE 569

متنازعہ امپائر پاکستان کا سیمی فائنل میں بھی نگرانی کریں گے
کراچی: آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2022 سیمی فائنلز کیلئے امپائرز کے لسٹ جاری کر دیئے
آج ہونے والے پاک نیوزی لینڈ سیمی فائنل میچ کی امپائر ماریس ایرسمس اور رچرڈ النگورتھ فیلڈ امپائرز اور رچرڈ کیٹل بروگ تھرڈ ہوں گے، ایرسمس امپائر کے ورلڈکپ 2022 میں کئی فیصلوں میں تنقید سامنے آئے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

متنازعہ امپائر پاکستان کا سیمی فائنل میں بھی امپائر نگ کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں