Drone 716

لاہور میٹرو لائن پر نامعلوم ڈرون طیارے گر گیا۔
لاہور میٹرو کے خالی روڈ پر نامعلوم ڈرون طیارے گر گیا۔ جس پر اہل علاقہ نے فوری پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد پولیس اور سیکیورٹی اہلکار موقع پر پہنچ کر جائزہ لیا ۔ تاکہ ہم ڈرون طیارے میں کیمرہ نصب ہے اور کوئی بارودی مواد نصب نہیں تھی ۔ انٹلیجنس ایجنسیوں تحقیقات میں مصروف ہے کہ ڈرون کا مقصد کیلیے اڑا رہے تھے اور کون اڑا رہے تھے ابھی تک تعین نہیں ہو سکا

50% LikesVS
50% Dislikes

لاہور میٹرو لائن پر نامعلوم ڈرون طیارے گر تباہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں