Arshad Sharif 646

قوم کا ہیرو ارشد شریف کی کینیا میں موت

پاکستانی سینئر جرنلسٹ ارشد شریف کی کینیا میں موت کی تصدیق ان کی بیوی نے آج صبح کی ہے۔ جویریہ جو کی ارشد شریف کی اہلیہ ہے انہوں نے اپنی ٹوئٹر پیغام میں اس بات کی صدیق کرتے ہوئے کہا کہ کینیا کی پولیس کی جانب سے انہیں یہ دکھ بری خبر دی گئ ہے مزید بتایا کہ ارشد شریف کو نامعلوم افراد نے فائرنگ سے شہید کیا ہے جویریہ نے خود اپیل کی کہ ارشد شریف کی آخری ہسپتال میں لے جانے والی تصویریں شیئر نہ کیا جائے،
ارشد شریف پاکستانی نیوز چینل اے آر وائی سے وابستہ تھیں، ان کے ساتھیوں کی طرف سے سوشل میڈیا پر دکھ کا اظہار کیا مزید اے آر وائی کے سی ای او سلمان اقبال کی طرف سے بھی پیغام جاری ہوا ہے ان کا مزید کہنا ہے کہ انہوں اس بات یقین ہی نہیں ہو رہا نہ کہ میرے پاس کوئی الفاظ نہیں

ارشد شریف جرنلسٹ کو 23 مارچ کو حکومت پاکستان کی جانب سے پرائیڈ آف پرفارمنس کا ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

قوم کا ہیرو ارشد شریف کی کینیا میں موت،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں