Shan 558

قومی کرکٹر بلے باز شان مسعود میشے خان سے شادی کر لی۔
قومی کرکٹر بلے باز شان مسعود کے شادی کے تقریبات کا آغاز ہو گیا۔ شادی سے قبل شان مسعود کا اپنی دلہن کو انگوٹھی پہنناتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔
27 جنوری کو ولیمہ کا تقریب کراچی میں ہوگا۔ اور جس میں سابق کرکٹر اور دوست احباب اور رشتہ داروں میں ولیمہ کو دعوت نامہ تقسیم کر دیا گیا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

قومی کرکٹر بلے باز شان مسعود میشے خان سے شادی کر لی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں