FIFA world cup update 1 1 549

فیفا ورلڈ کپ2022 کا کوارٹرفائنل مرحلہ کل سے شروع گا
تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈ کپ کا کوارٹرفائنل کل سے شروع ہوگا جس میں صرف دو مقابلے ہوں گے فرسٹ کوارٹر فائنل برازیل اور کروشیا کے مابین کھیلے جائیں گے
البتہ دوسری کوارٹر فائنل ارجنٹینا بمقابلہ نیدرلینڈز سے ہوگا

تھرڈ کوارٹر فائنل میں 10 دسمبر کو تگال اور مراکش کے درمیان ہوگا اور چوتھا کوارٹر فائنل فرانس اور انگلینڈ کے آپس میں ہوں

50% LikesVS
50% Dislikes

فیفا ورلڈ کپ2022 کا کوارٹرفائنل مرحلہ کل سے شروع گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں