فیفا ورلڈ کپ آج کے اپڈیٹ
قطر میں کھیلے جانے والے فیفا ورلڈ کپ کے گروپ ایچ۔ کے ساؤتھ کوریا کا مقابلہ پرتگال سے جاری ہے۔ اور گروپ ایچ کے دوسرے میچ گانا کا مقابلہ یویرجی سے ہو رہا ہے۔
گروپ جی سربیا کا مقابلہ سوزرلینڈ سے ہوگا۔ اور گروپ ایچ میں کیمرون کا مقابلہ برازیل سے ہوگا۔کل سے ناک آؤٹ مرحلے 16 شروع ہوگا۔ جس کے پہلا میچ امریکہ کا نیدرلینڈ سے ہوگا۔ اور ارجنٹائن کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہو گا۔