WhatsApp Image 2022 12 10 at 10.16.05 PM 479

2022 میں سب سے زیادہ بین الاقوامی گول کرنے والے کھلاڑیوں کے نام جاری

تفصیلات کے مطابق سال 2022 میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل گول کرنے والے کھلاڑیوں کے نام اور تعداد جاری کر دیئے گئے ہیں جن کی تفصیلات درج ذیل ہیں

1- لیونل میسی ( ارجنٹینا ) 15 گول
2-رچرلیسن ( برازیل) 10 گول
3-ونسنٹ ابو بکر ( کیمرون) 10 گول
4-ایرلنگ ہالینڈ ( ناروے ) 09 گول
5-کائلان ایمباپے ( فرانس) 09 گول
6-الیگزینڈر مترووک ( سر بیا ) 08 گول
7-ساڈیو مانے ( سینیگال ) 08 گول
8-برونو فرنینڈس ( مراکش ) 07 گول
9-نیمار ( برازیل) 07 گول
10-الوارو موراتا ( سیپن ) 07 گول

50% LikesVS
50% Dislikes

فیفا ورلڈ کپ میں 2022 میں سب سے زیادہ بین الاقوامی گول کرنے والے کھلاڑیوں کے نام جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں