فیفا ورلڈ کپ شراب پر پابندی ، 28 دن کے ہم اپنا دین تبدیل نہیں کر سکتے، عبداللہ ناصری

قطر نے فیفا ورلڈ کپ دوران اسٹیڈیم کے اندر شراب پر پابندی عائد کر دیا
قطر فٹبال ورلڈ کپ 20 نومبر سے شروع ہو رہا ہے اور قطر نے فیفا ورلڈ کپ انتظامیہ کو اسٹڈیم کے اندر اور باہر شراب کی خرید وفروخت پر مکمل پابندی کے فیصلے سے اگاہ کر دیا۔ فیفا ورلڈ کپ کے انتظامیہ کو اس پر مجبور کر دیا۔ کہ شراب نوشی اسلام میں حرام ہے اور اس لئے کھولے عام خرید و فرخت جائز نہیں ۔
ایک محتاط اندازے کے مطابق فیفا ورلڈ کپ کیلئے 10 لاکھ سے زائد لوگ قطر پہنچ رہے ہیں ۔ یہ کسی مشرقی وسطیٰ کے کسی ملک میں رکھا گیا پہلا عالمی کھیل ہیں ۔ فیفا ورلڈ کپ کا آغاز 20 نومبر کو قطر اور ایکواڈور کے درمیان کھیلا جائے گا ۔
قطر فٹبال ورلڈ کپ کے انتظامیہ نے واضح بتایا۔ کہ 28 دن کیلئے ہم اپنے دین تبدیل نہیں کر سکتے ، اس بیان پر سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی مل رہا ہے۔ اور فیفا انتظامیہ کچھ پریشان لگ رہے ہیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں