FIFA world cup 1 1 416

فیفا ورلڈ کپ سیمی فائنل سے پہلے مراکش میں فرانسیسی سیاحوں پر اٹیک ، ایک جان سے گئی

تفصیلات کے مطابق ایک فرانسیسی میاں بیوی گھومنے پھرنے کے غرض سے مراکش گئے ہوئے تھے دونوں پر مراکش کے دارالحکومت رباط کے آس پاس میں ایک پاگل (یعنی جس کی ذہنی حالت غیر مستحکم ہو) نے پتھروں سے حملہ کیا جس کے باعث فرانس کی خاتون سیاح کی موت البتہ اُن کے شوہر کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کرایا گیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

فیفا ورلڈ کپ سیمی فائنل سے پہلے مراکش میں فرانسیسی سیاحوں پر اٹیک ، ایک جان سے گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں